Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اس طرح سے نہ رولیے آنسوقہقہوں میں بھی گھولیے آنسوKaleem Noori Firozabadi (b. 1969)
  2. اس کو چھونے کو کئی ہاتھ نکل کر آئےچاند سے کس نے کہا تھا کہ وہ چھت پر آئےKaleem Noori Firozabadi (b. 1969)
  3. خواہش دید کے آنکھوں میں اجالے لے کرڈھونڈھتا ہوں میں تجھے پاؤں میں چھالے لے کرKaleem Noori Firozabadi (b. 1969)
  4. خوشبوؤں میں اتر رہے ہیں ہمتم کو محسوس کر رہے ہیں ہمKaleem Noori Firozabadi (b. 1969)
  5. غم کا جزدان ہو گیا ہوں میںاپنی پہچان ہو گیا ہوں میںKaleem Noori Firozabadi (b. 1969)
  6. کیا جئے گا کوئی ہم خاک نشینوں کی طرحایک اک پل یہاں گزرا ہے مہینوں کی طرحKaleem Noori Firozabadi (b. 1969)
  7. مہکنے کا قرینہ آ گیا ہےچراغوں کی لویں اب سست کر دوKaleem Noori Firozabadi (b. 1969)