Poetry
- آ گئی ساون کی رت کالی گھٹا چھانے لگیپھر کسی کی یاد میرے دل کو تڑپانے لگیJafar Malihabadi (b. 1946)
- برسات کی رت آئی گھنگھور گھٹا چھائیآکاش کا من لہکا دھرتی کو ہنسی آئیJafar Malihabadi (b. 1946)
- دکھاتی ہے کیا رنگ کیا شان ہولینشاط و طرب کا ہے سامان ہولیJafar Malihabadi (b. 1946)
- رہ وطن میں قدم سے قدم ملا کے چلونشان عظمت ہندوستاں اٹھا کے چلوJafar Malihabadi (b. 1946)
- ہم کامیاب ہوں گےاور بے حساب ہوں گےJafar Malihabadi (b. 1946)
- اے اہل وطن شام و سحر جاگتے رہنااغیار ہیں آمادۂ شر جاگتے رہناJafar Malihabadi (b. 1946)
- بنانا ہے ہمیں اب اپنے ہاتھوں اپنی قسمت کوہمیں اپنے وطن کا آپ بیڑا پار کرنا ہےJafar Malihabadi (b. 1946)
- دلوں میں حب وطن ہے اگر تو ایک رہونکھارنا یہ چمن ہے اگر تو ایک رہوJafar Malihabadi (b. 1946)
- وطن کے جاں نثار ہیں وطن کے کام آئیں گےہم اس زمیں کو ایک روز آسماں بنائیں گےJafar Malihabadi (b. 1946)