Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. الجھی عقیدتوں کے بیانات ہم سفرجس راہ بھی گئے یہ خرابات ہم سفرIffat abbas (b. 1963)
  2. ایک مدت سے سر دوش ہوا ہوں میں بھیاتنا شفاف کہ ھم رنگ فضا ہوں میں بھیIffat abbas (b. 1963)
  3. بلا نئی کوئی پالوں اگر اجازت ہوجنوں کو شوق بنا لوں اگر اجازت ہوIffat abbas (b. 1963)
  4. خوں میں تر صبر کی چادر کہاں لے جاؤ گےزندگانی کو برہنہ سر کہاں لے جاؤ گےIffat abbas (b. 1963)
  5. رحمتوں میں تری آغوش کی پالے گئے ہمایسے مردود ہوئے پھر کہ نکالے گئے ہمIffat abbas (b. 1963)
  6. رہ جستجو میں بھٹک گئے تو کسی سے کوئی گلا نہیںکہ ہم اس کے ہو کے نہ جی سکے وہ ہمارا بن کے ملا نہیںIffat abbas (b. 1963)
  7. شب فرقت کی تنہائی کا لمحہکئی راز نہانی کھولتا ہےIffat abbas (b. 1963)
  8. مری محبت کی بے خودی کو تلاش حق جلال دیناکبھی جو پابندۂ ستم ہوں مجھے بھی عزم مقال دیناIffat abbas (b. 1963)
  9. نظر جو آیا اس پہ اعتبار کر لیا گیاحقیقتوں کے درک سے فرار کر لیا گیاIffat abbas (b. 1963)
  10. ہے یہ شہر عشق یاں آب و ہوا کچھ اور ہےسرخ رنگت ہے زمیں کی اور فضا کچھ اور ہےIffat abbas (b. 1963)
  11. ہے یہ مر مٹنے کا انعام تمہیں کیا معلوملذت دشنئہ بد نام تمہیں کیا معلومIffat abbas (b. 1963)