Poetry
- جس کی خاطر سجائی محفل ہےکیوں رسائی اسی کی مشکل ہےIbrahim Noori (b. 1988)
- جو زندگی میں کبھی جستجو نہیں کرتامرا خدا بھی اسے سرخ رو نہیں کرتاIbrahim Noori (b. 1988)
- کبھی نہ پہنچے گا نقصان عشق کے ہاتھوںملے گا درد کا درمان عشق کے ہاتھوںIbrahim Noori (b. 1988)
- کس قدر خوش نصیب ہوتے ہیںجو شریف و نجیب ہوتے ہیںIbrahim Noori (b. 1988)
- کوئی دیا سر دوش ہوا جلا دوں گاہوائے شہر ستم کو میں یوں سزا دوں گاIbrahim Noori (b. 1988)
- کیا ہے کام یہ لیل و نہار آنکھوں نےدکھایا جلوۂ پروردگار آنکھوں نےIbrahim Noori (b. 1988)
- مری بستی میں جتنی لڑکیاں ہیںخدا کا شکر پردے والیاں ہیںIbrahim Noori (b. 1988)
- منفرد لہجہ جدا طرز بیاں رکھتے ہیں ہمشاعری کے واسطے اردو زباں رکھتے ہیں ہمIbrahim Noori (b. 1988)
- میں اہل زر بھی نہیں اہل سلطنت بھی نہیںسو میرا کوئی خبر گیر خیریت بھی نہیںIbrahim Noori (b. 1988)
- وقت مشکل ہے پہ یہ وقت گزر جائے گایار و اغیار کا ہاں فیصلہ کر جائے گاIbrahim Noori (b. 1988)
- وہ جس سے پیار میں دیوانہ وار کرتا رہاوہ پیٹھ پیچھے مرے مجھ پہ وار کرتا رہاIbrahim Noori (b. 1988)
- وہ مار دے گا اگر خنجر تبسم سےتو گنگناؤں گا کیسے غزل ترنم سےIbrahim Noori (b. 1988)
- یاد الفت کی کہانی ہے الف سے ی تکیہ تجھے آج سنانی ہے الف سے ی تکIbrahim Noori (b. 1988)