Poetry
- بندہ پتلا خطا کا ہوتا ہےمسئلہ تو انا کا ہوتا ہےIbn-e-Ummeed
- بن کے حسرت سما گیا اک شخصمجھ کو آنسو بنا گیا اک شخصIbn-e-Ummeed
- جسم کے خول میں اک شہر انا رکھا ہےنام جیون کا تبھی ہم نے سزا رکھا ہےIbn-e-Ummeed
- جو جنوں تھا سو وہ اب نہیںمجھے اب تمہاری طلب نہیںIbn-e-Ummeed
- ہنسنا آہ و فغاں سے سیکھا ہےیہ ہنر بھی جہاں سے سیکھا ہےIbn-e-Ummeed
- اک رات اندھیری ہےاور وقت کی آندھی ہےIbn-e-Ummeed