Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آندھی میں بھی چراغ مگن ہے صبا کے ساتھلگتا ہے ساز باز ہوئی ہے ہوا کے ساتھGhausiya Khan Sabeen (b. 1980)
  2. آنکھوں میں حیا رکھ کے بھی بے باک بہت تھےتھے تیرے گنہ گار مگر پاک بہت تھےGhausiya Khan Sabeen (b. 1980)
  3. ابھی دیکھی کہاں ہیں آپ نے سب خوبیاں میرینگاہیں ڈھونڈھتی ہیں آپ کی بس خامیاں میریGhausiya Khan Sabeen (b. 1980)
  4. اک سرد جنگ کا ہے اثر میرے خون میںاحساس ہو رہا ہے دسمبر کا جون میںGhausiya Khan Sabeen (b. 1980)
  5. چل دیا ناز زمانے کے اٹھانے والاسارے گھر لے گیا گھر چھوڑ کے جانے والاGhausiya Khan Sabeen (b. 1980)
  6. قدم قدم پہ ہے رقصاں اداسیوں کا جھنڈنفس نفس میں اترتا ہے سسکیوں کا جھنڈGhausiya Khan Sabeen (b. 1980)
  7. مختصر سی بات کو بھی مسئلہ کہتے رہےزندگی میں آپ کو کیوں رہنما کہتے رہےGhausiya Khan Sabeen (b. 1980)
  8. جب کبھی میں اداس ہوتی ہوںاک ہجوم آنسوؤں کا پلکوں پرGhausiya Khan Sabeen (b. 1980)
  9. بہت گم سم بہت خموش ہےوہ چند عرصے سےGhausiya Khan Sabeen (b. 1980)