Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آنکھیں بجھ جائیں گی شعلہ رہ جائے گایعنی جو دیکھا تھا دیکھا رہ جائے گاFaizan Hashmi (b. 1986)
  2. اپنے خلا میں لا کہ یہ تم کو دکھا رہا ہوں میںوہ جو خلا نورد ہیں ان کے لیے خلا ہوں میںFaizan Hashmi (b. 1986)
  3. اسی جہاز کے صحرا میں ڈوب جانے کیخبر ملی تھی مجھے خواب میں خزانے کیFaizan Hashmi (b. 1986)
  4. بس یہی سوچ کے رہتا ہوں میں زندہ اس میںیہ محبت ہے کوئی مر نہیں سکتا اس میںFaizan Hashmi (b. 1986)
  5. بہت سا کام تو پہلے ہی کر لیا میں نےجہاں جہاں مجھے ڈرنا تھا ڈر لیا میں نےFaizan Hashmi (b. 1986)
  6. دونوں جہاں سے آ گیا کر کے ادھر ادھر کی سیرپوچھو نہ جا رہا ہوں میں کرنے کو اب کدھر کی سیرFaizan Hashmi (b. 1986)
  7. سامنے ہوتے تھے پہلے جس قدر ہوتے تھے ہمجب یہ نظارے نہیں تھے تب نظر ہوتے تھے ہمFaizan Hashmi (b. 1986)
  8. مرے وجود کو موجودگی دکھاتی تھیدیے کی لو مجھے دیوار کا بتاتی تھیFaizan Hashmi (b. 1986)
  9. ملا رہا ہوں ترا حسن کائنات کے ساتھفیزکس کھول کے بیٹھا ہوں دینیات کے ساتھFaizan Hashmi (b. 1986)
  10. میں اپنی خوشیاں اکیلے منایا کرتا ہوںیہی وہ غم ہے جو تجھ سے چھپا ہوا ہے مراFaizan Hashmi (b. 1986)