Poetry
- جذبات میں جو میرے مقابل کھڑے ہوئےاحساس تب ہوا مرے بچے بڑے ہوئےFaizan Arif (b. 1967)
- حال دل صرف تمہیں ہم نے سنانے کے لیےکتنے الفاظ لکھے سارے زمانے کے لیےFaizan Arif (b. 1967)
- دعاؤں کے دیے جب جل رہے تھےمرے غم آنسوؤں میں ڈھل رہے تھےFaizan Arif (b. 1967)
- ظلم کی راہ میں دیوار ہوا کرتے تھےہم کبھی عزم کے کہسار ہوا کرتے تھےFaizan Arif (b. 1967)
- کچھ اہتمام سفر کا ضرور کرنا ہےکہ اس کے شہر سے ہو کر مجھے گزرنا ہےFaizan Arif (b. 1967)
- مرے گمان کی حد سے نکلنے والا تھاوہ مجھ سے پہلے ہی رستہ بدلنے والا تھاFaizan Arif (b. 1967)
- نئے شہروں کی جب بنیاد رکھناپرانے شہر بھی آباد رکھناFaizan Arif (b. 1967)
- ہوائیں گیت گاتی ہیںبدلتے موسموں کے انگنت قصے سناتی ہیںFaizan Arif (b. 1967)