Poetry
- اسے بھی رسم کا حصہ بتایا جاتا ہےہمیں گھسیٹ کے بازار لایا جاتا ہےFaisal Saghar
- جو تھامتے تھے مرا ہاتھ بوڑھے ہو گئے ہیںتبھی تو میرے خیالات بوڑھے ہو گئے ہیںFaisal Saghar
- صدائے کن ہوئی یکسر وجود میں آیامیں بھر چکا تو سمندر وجود میں آیاFaisal Saghar
- مجھے اپنے ہی اندر چور سا محسوس ہوتا ہےتجھے دیکھوں تو کوئی دیکھتا محسوس ہوتا ہےFaisal Saghar
- میں گراں بار تھا اس واسطے کم مایہ تھاتجھ کو کیوں روندا گیا تو تو فقط سایہ تھاFaisal Saghar