Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اگرچہ دل کو لے ساتھ اپنے آیا اشک مرانگاہ میں تری ہرگز نہ بھایا اشک مراباقر آگاہ ویلوری
  2. دل کو لے جی کو اب لبھاتے ہواس لیے بن بنا کے آتے ہوباقر آگاہ ویلوری
  3. رہتا ہے زلف یار مرے من سے من لگااے ناگ ترے ہاتھ یہ کیا خوب من لگاباقر آگاہ ویلوری
  4. زخم اس سوکے کی کاری ہے خدا خیر کرےلوہو سیلاب سا جاری ہے خدا خیر کرےباقر آگاہ ویلوری
  5. شاہد غیب ہویدا نہ ہوا تھا سو ہواحسن پر آپ نے شیدا نہ ہوا تھا سو ہواباقر آگاہ ویلوری
  6. کیوں کر نہ ایسے جینے سے یا رب ملول ہوںجب اس طرح عدم کا بھی میں ناقبول ہوںباقر آگاہ ویلوری
  7. محو فریاد ہو گیا ہے دلآہ برباد ہو گیا ہے دلباقر آگاہ ویلوری
  8. نہیں ہے اشک سے یہ خون ناب آنکھوں میںبھرا ہے رنگ سے تیرے شہاب آنکھوں میںباقر آگاہ ویلوری
  9. دل میں دل دار نہاں تھا مجھے معلوم نہ تھاادھر ادھر میں دواں تھا مجھے معلوم نہ تھاباقر آگاہ ویلوری
  10. لب جاں بخش کے میٹھے کا تیرے جو مزہ پایاتو چشمہ زندگی کا اپنی لبریز بقا پایاباقر آگاہ ویلوری