Poetry
- پرکھوں کی بو باس لیے پھرتا ہوںمٹھی بھر احساس لیے پھرتا ہوںBadr Jameel (b. 1946)
- پہلے تو کبھی وقت یہ ہم پر نہیں آیاہم چلتے رہے چلتے رہے گھر نہیں آیاBadr Jameel (b. 1946)
- خوش قامتی کے زعم میں دانائی جائے گیسورج نہ دیکھ آنکھ کی بینائی جائے گیBadr Jameel (b. 1946)
- سوز جنوں نے وقت سے ڈرنے نہیں دیاآسان راستوں سے گزرنے نہیں دیاBadr Jameel (b. 1946)
- وہ بیکلی ہے کوئی راستہ سجھائی نہ دےوہ شور ہے کہ خود اپنی صدا سنائی نہ دےBadr Jameel (b. 1946)