Poetry
- اجالوں کی نمائش ہو رہی ہےاندھیروں سے بھی سازش ہو رہی ہےاختر علی اختر
- تم نے دیوانہ کیا اچھا ہواہر جگہ میرا جنوں رسوا ہوااختر علی اختر
- حریم کعبہ بنا دی وہ سر زمیں میں نےترے خیال میں رکھ دی جہاں جبیں میں نےاختر علی اختر
- دل کی آرزو تھی درد درد بے دوا پایاکیا سوال تھا میرا اور کیا جواب ان کااختر علی اختر
- دل و جاں ہم نثار کرتے ہیںوہ نگاہوں سے وار کرتے ہیںاختر علی اختر
- فریب جلوہ کہاں تک بروئے کار رہےنقاب اٹھاؤ کہ کچھ دن ذرا بہار رہےاختر علی اختر
- خواب آسودگی سنہرا ہےزندگی پر تو سخت پہرا ہےاختر علی اختر
- زندگی کیا ہے جو دل ہو تشنۂ ذوق وفایعنی یہ پردہ تو اٹھ سکتا ہے آسانی کے ساتھاختر علی اختر