Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اے خدا حسرت و جذبات کے مارے ہوئے لوگاب کہاں جائیں یہ حالات کے مارے ہوئے لوگAamir Shauqi (b. 1997)
  2. اے خدا کیسا سماں آیا ہےشہر میں ہر سو دھواں چھایا ہےAamir Shauqi (b. 1997)
  3. تنہائی کی آغوش میں تھا صبح سے پہلےملتی رہی الفت کی سزا صبح سے پہلےAamir Shauqi (b. 1997)
  4. تیری امید کے اسباب نظر آتے نہیںکیوں مجھے کوئی حسیں خواب نظر آتے نہیںAamir Shauqi (b. 1997)
  5. ڈوبتے ڈوبتے سورج نے ضیائیں دیں ہیںتیری یادوں نے بہت دل کو صدائیں دیں ہیںAamir Shauqi (b. 1997)
  6. سرد موسم ہے بہت ہجر کا آزار بھی ہےکیا کہیں تجھ سے یہ دل غم میں گرفتار بھی ہےAamir Shauqi (b. 1997)
  7. کون سکھ چین سے ہے کس کی پذیرائی ہےتیری دنیا میں ہر اک موڑ پہ رسوائی ہےAamir Shauqi (b. 1997)
  8. مسئلے اور بھی ہیں عشق کے آزار کے ساتھصرف اک کرب نہیں عمر کی رفتار کے ساتھAamir Shauqi (b. 1997)
  9. موسم گل میں بھی گل نذر خزاں ہیں سارےمطمئن کوئی نہیں محو فغاں ہیں سارےAamir Shauqi (b. 1997)
  10. نصیب میں ہے جدائی تو رونا دھونا کیاہے ساری چیز پرائی تو رونا دھونا کیاAamir Shauqi (b. 1997)