Poetry
Hazaj Musamman Maqbuz
ہزج مثمن مقبوض- چمکتی روشنی نے ماہتاب بند کر دیاکسی نے چشم تر میں جیسے خواب بند کر دیاNadeem Ajmal Adeem
- حسن کی زبان سےوحید الدین سلیم
- کچھ اس قدر طویل تھا وہ دور انتظار کاکہ رفتہ رفتہ بجھ گیا چراغ دل میں پیار کاMadhu Madhuman
- پکار لیں گے اس کو اتنا آسرا تو چاہئےدعا خلاف وضع ہے مگر خدا تو چاہئےRaees Faraz
- جواں ہے رات ساقیا شراب لا شراب لاذرا سی پیاس تو بجھا شراب لا شراب لاMadan pal
- عجیب ہے یہ زندگی کبھی ہے غم کبھی خوشیہر ایک شے ہے بے یقیں ہر ایک چیز عارضیتنویر نقوی
- یہ تھوڑی تھوڑی مے نہ دے کلائی موڑ موڑ کربھلا ہو تیرا ساقیا پلا دے خم نچوڑ کرBahadur Singh Kam Badayuni