Poetry
Khafif Musaddas Makhbun Mahzuf Maqtu'
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع- پیار کہنے کی بات ہوتی ہےبات یہ بے ثبات ہوتی ہےSaba Shah
- موت آتی نہیں قرینے کییہ سزا مل رہی ہے جینے کیشیخ عبداللطیف تپش
- یہ ترا بانکپن یہ رعنائیرشک مہتاب تیری زیبائیIftikhar Jameel Shaheen
- عرض جو کچھ میری زبانی ہےآپ بیتی نہیں کہانی ہےJalal Kakvi
- واہ کیا خوب قدر کی دل کینہ سنی تم نے ایک بھی دل کیمحشر لکھنوی
- دل ربا ہے مرا بڑا گستاخمیں نے اتنا نہ سمجھا تھا گستاخمیرضیا الدین ضیا
- آنکھ سے کس نے روشنی مانگیخواب کے نام زندگی مانگیTabinda Masood
- فصل گل ہے سجا ہے مے خانہچل مرے دل کھلا ہے مے خانہUnknown
- پھول چاہتے تھے، مگر ہاتھ آئے پتھرUnknown
- جان لینی تھی صاف کہہ دیتےکیا ضرورت تھی مسکرانے کیUnknown
- زندگی کے اداس لمحوں میںبے وفا دوست یاد آتے ہیںUnknown