Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. گماں کی حد سے گزر کر یقیں کی حد میں آئےوہ آسمان اگر ہے زمیں کی حد میں آئےZafar Kamali (b. 1959)
  2. گھر میں رہتا ہوں تو پاؤں میں سفر جاگتا ہےجیسے آغوش میں دریا کے بھنور جاگتا ہےZafar Kamali (b. 1959)
  3. نام سے گاندھیؔ کے چڑھ بیر آزادی سے ہےنفرتوں کی کھاد ہیں الفت مگر کھادی سے ہےZafar Kamali (b. 1959)
  4. ہنسی میں حق جتا کر گھر جمائی چھین لیتا ہےمرے حصے کی ٹوٹی چارپائی چھین لیتا ہےZafar Kamali (b. 1959)
  5. آتا ہے یاد مجھ کو اسکول کا زماناوہ دوستوں کی صحبت وہ قہقہے لگاناZafar Kamali (b. 1959)
  6. سمجھتا ہے اسے سارا زمانہکتابیں علم و حکمت کا خزانہZafar Kamali (b. 1959)
  7. کر دیں گے ہم اس پر اپنا تن من دھن قربانسب سے اچھا سب سے نیارا پیارا ہندوستانZafar Kamali (b. 1959)
  8. کسی کوے نے اک کوئل سے پوچھابتا بہنا کہ ہے یہ ماجرا کیاZafar Kamali (b. 1959)
  9. گرچہ پودا ابھی ہوں چھوٹا ساآرزو دل میں ہے مرے کیا کیاZafar Kamali (b. 1959)
  10. منی بولی پیاری آشاکتنی بھولی میری گڑیاZafar Kamali (b. 1959)
  11. ہم کو ہے فخر اس پر ہم ہیں شریر بچےماہر ہیں اپنے فن میں ہم بے نظیر بچےZafar Kamali (b. 1959)
  12. یہ موسم ہے امنگوں کا ترنگوں کا زمانہ ہےچمن کے پھول ہیں ہم کام اپنا مسکرانا ہےZafar Kamali (b. 1959)
  13. اس زمانے کی عجب تشنہ لبی ہے اے ظفرؔپیاس اس کی صرف بجھتی ہے ہمارے خون سےZafar Kamali (b. 1959)
  14. نگاہوں میں جو منظر ہو وہی سب کچھ نہیں ہوتابہت کچھ اور بھی پیارے پس دیوار ہوتا ہےZafar Kamali (b. 1959)
  15. وہی سلوک زمانے نے میرے ساتھ کیاکیا تھا جیسا مشرف نے بے نظیر کے ساتھZafar Kamali (b. 1959)