Poetry
- آپ کی مجھ پہ جب بھی نوازش ہوئیمجھ پہ سنگ ملامت کی بارش ہوئیZafar Ansari Zafar (b. 1976)
- اس سے میرا تو کوئی دور کا رشتہ بھی نہیںاور یہ بھی ہے کہ وہ شخص پرایا بھی نہیںZafar Ansari Zafar (b. 1976)
- ان کی نظروں میں نہ بن جائے تماشہ چہرہاس لیے ڈرتا ہوں دکھلانے سے اپنا چہرہZafar Ansari Zafar (b. 1976)
- ترے قریب رہوں یا کہ میں سفر میں رہوںیہ آرزو ہے ترے حلقۂ اثر میں رہوںZafar Ansari Zafar (b. 1976)
- جب بھی ماضی کے نظارے کو نظر جائے گیشام اشکوں کے ستاروں سے سنور جائے گیZafar Ansari Zafar (b. 1976)
- حالت بیمار غم پر جس کو حیرانی نہیںاصل میں اس آدمی میں خوئے انسانی نہیںZafar Ansari Zafar (b. 1976)
- سرہانے بے بسی روتی رہی ہےشب غم زندگی روتی رہی ہےZafar Ansari Zafar (b. 1976)
- غم اتنے اپنے دامن دل سے لپٹ گئےتجھ سے بچھڑ کے ہم کئی قسطوں میں بٹ گئےZafar Ansari Zafar (b. 1976)
- کبھی کسی کو جو دیکھا کسی کی بانہوں میںتجھی کو یاد کیا دل نے سرد آہوں میںZafar Ansari Zafar (b. 1976)
- مجھ کو تا عمر تڑپنے کی سزا ہی دیناتجھ کو منظور اگر ہو تو بھلا ہی دیناZafar Ansari Zafar (b. 1976)
- محبت پہ شاید زوال آ رہا ہےکہ اب زندگی کا سوال آ رہا ہےZafar Ansari Zafar (b. 1976)
- یہ جو تیری آنکھوں میں معنیٔ وفا سا ہےکاسۂ تمنا کے حرف مدعا سا ہےZafar Ansari Zafar (b. 1976)
- یہ دشت شوق کا لمبا سفر اچھا نہیں لگتامگر ٹھہروں کہاں کوئی شجر اچھا نہیں لگتاZafar Ansari Zafar (b. 1976)