Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. بند گھر کے کمرے کی روشنی نہیں اچھیاور جان ہجرت کی تیرگی نہیں اچھیYashvardhan Mishra (b. 2002)
  2. کچھ نہ کچھ آیا تو ہوگا اس کے جی میںپھر چھپایا ہوگا مجھ کو ڈایری میںYashvardhan Mishra (b. 2002)
  3. نکل پڑا ہوں میں بے کار راہ الفت میںمجھے پکارتے ہیں خار راہ الفت میںYashvardhan Mishra (b. 2002)
  4. ہر کوئی کرنے لگا ہے ہاتھ دھو کر خودکشیکر رہے ہیں سو مرے دل کے بھی نوکر خودکشیYashvardhan Mishra (b. 2002)