Poetry
- اس کے بوسے کے بعد کیا ہوگاپاس آنے کے بعد کیا ہوگاYash Trivedi (b. 1995)
- پھر کسی سے ہے محبت آپ کوجانے کب ہوگی ندامت آپ کوYash Trivedi (b. 1995)
- دیکھو یہاں نہ رات کرو میں نشہ میں ہوںکچھ ہو نہ جائے یار سنو میں نشہ میں ہوںYash Trivedi (b. 1995)
- سیر گاہوں میں نہ اب یاروں کے بیچہجر میں ہوں چار دیواروں کے بیچYash Trivedi (b. 1995)
- گاؤں کی مٹی ہوا پانی کے ساتھکٹ رہی ہیں چہٹیاں نانی کے ساتھYash Trivedi (b. 1995)