Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. انسان سے انسان کو نفرت نہیں اچھیاحسان جتانے کی بھی عادت نہیں اچھیYaseen Barari (b. 1937)
  2. ماجرا الفت کا تیری اور ہم لکھیں گے کیاپیار تجھ سے ہو گیا ہے اس کو پھر بھولیں گے کیاYaseen Barari (b. 1937)
  3. محبت کرنے والوں کی عنایت بھی ضروری ہےجو ہے سچی محبت تو صداقت بھی ضروری ہےYaseen Barari (b. 1937)
  4. یہ جو احباب ہیں میرے سبھی کترانے لگتے ہیںنہ جانے اس غریبی سے یہ کیوں گھبرانے لگتے ہیںYaseen Barari (b. 1937)