Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. الاماں کہ سورج ہے میری جان کے پیچھےاور سانپ بیٹھا ہے سائبان کے پیچھےYaqoob Yawar (b. 1952)
  2. جو تو نہیں تو موسم ملال بھی نہ آئے گاگئے دنوں کے بعد عہد حال بھی نہ آئے گاYaqoob Yawar (b. 1952)
  3. روشنی میرے چراغوں کی دھری رہنا تھیپھر بھی سورج سے مری ہم سفری رہنا تھیYaqoob Yawar (b. 1952)
  4. سخن کو بے حسی کی قید سے باہر نکالوںتمہاری دید کا کوئی نیا منظر نکالوںYaqoob Yawar (b. 1952)
  5. شہر سخن عجیب ہو گیا ہےناقد یہاں ادیب ہو گیا ہےYaqoob Yawar (b. 1952)
  6. لرزاں ترساں منظر چپآرمیدہ گھر گھر چپYaqoob Yawar (b. 1952)
  7. مری دعاؤں کی سب نغمگی تمام ہوئیسحر تو ہو نہ سکی اور پھر سے شام ہوئیYaqoob Yawar (b. 1952)
  8. مسئلوں کی بھیڑ میں انساں کو تنہا کر دیاارتقا نے زندگی کا زخم گہرا کر دیاYaqoob Yawar (b. 1952)
  9. ہم اپنی پشت پر کھلی بہار لے کے چل دیےسفر میں تھے سفر کا اعتبار لے کے چل دیےYaqoob Yawar (b. 1952)