Poetry
- پھر وہی غم ہیں وہی طنز زمانہ والےباز کب آتے ہیں یہ دل کو دکھانے والےYachana Phansal (b. 1985)
- دے رہا تھا کہیں سدا کوئیدور تک پر نہیں دکھا کوئیYachana Phansal (b. 1985)
- کسی سے اتنی محبت بھی یار ٹھیک نہیںاس ایک شخص کا اتنا خمار ٹھیک نہیںYachana Phansal (b. 1985)
- میری آنکھوں میں دھنک رنگ سجانے آئےرات آئی تو ترے خواب سہانے آئےYachana Phansal (b. 1985)