Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اپنی تو گزری ہے اکثر اپنی ہی من مانی میںلیکن اچھے کام بھی ہم نے کر ڈالے نادانی میںVilas Pandit Musafir
  2. اک سمندر کے حوالے سارے خط کرتا رہاوہ ہمارے ساتھ اپنے غم غلط کرتا رہاVilas Pandit Musafir
  3. ایک بھی قطرہ نہ چھوڑا کیجیےدل مرا جب بھی نچوڑا کیجیےVilas Pandit Musafir
  4. جیون ہے پل پل کی الجھن کس کس پل کی بات کریںان لمحوں کو بھول کے ہم تم گیت غزل کی بات کریںVilas Pandit Musafir