Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. ایک مشکل کتاب جیسی تھیزندگی اک عذاب جیسی تھیVikas Joshi Wahid (b. 1965)
  2. درد دل میں نہ آنکھوں میں پانی رہےاپنے چہرے پہ بس شادمانی رہےVikas Joshi Wahid (b. 1965)
  3. ساتھ تیرا اگر نہیں ہوتاہم سے اتنا سفر نہیں ہوتاVikas Joshi Wahid (b. 1965)
  4. سفر میں اب نہیں پر آبلہ پائی نہیں جاتیہماری راستوں سے یوں شناسائی نہیں جاتیVikas Joshi Wahid (b. 1965)
  5. سہا عمر بھر پر جتایا نہیںترا زخم ہم نے دکھایا نہیںVikas Joshi Wahid (b. 1965)
  6. غموں سے بشر کو رہا دیکھناسلگتی کوئی جب چتا دیکھناVikas Joshi Wahid (b. 1965)
  7. ہم الگ سی ایک خوشبو جانتے ہیںہیں برہمن اور اردو جانتے ہیںVikas Joshi Wahid (b. 1965)
  8. یہ بار غم اٹھا کر دیکھتے ہیںتمہیں بھی آزما کر دیکھتے ہیںVikas Joshi Wahid (b. 1965)