Poetry
- جلوے کو پردا پردے کو جلوہ بنا دیااہل نظر کو تم نے تماشہ بنا دیاVed Prakash Malik Sarshar (1947–2004)
- سینکڑوں غم کی سوغات دے کر مجھےپھر یہ کہتے ہیں ہم نے دیا کچھ نہیںVed Prakash Malik Sarshar (1947–2004)
- کچھ ملے یا نہ ملے ملتے ملاتے رہیےشوق اچھا ہے اسے خوب بڑھاتے رہیےVed Prakash Malik Sarshar (1947–2004)
- کہاں تک سنو گے زمانے کی باتیںیہ اک دوسرے کو لڑانے کی باتیںVed Prakash Malik Sarshar (1947–2004)
- مشکلوں میں پڑ گئے اپنا خدا کہہ کر تجھےتو ہی کہہ دے ہم پکاریں اور کیا کہہ کر تجھےVed Prakash Malik Sarshar (1947–2004)