Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. پہلے سی والہانہ طبیعت نہیں تریکیا زندگی سے کوئی شکایت نہیں تریVaibhav Kumar (b. 2000)
  2. تجھے اے دوست مرا ترجمان ہونا ہےترے ہی لب سے مرا غم بیان ہونا ہےVaibhav Kumar (b. 2000)
  3. فساد کرتے ہوئے ہر کسی سے بھول ہوئیحسد میں ڈوب چکے آدمی سے بھول ہوئیVaibhav Kumar (b. 2000)
  4. کبھی تمہارا مرا سامنا نہیں ہوتاوگرنہ شہر میں ہر روز کیا نہیں ہوتاVaibhav Kumar (b. 2000)