Poetry
- میرا یہ جسم تو بے شک یہاں ہےمگر دل تو وہیں ہے تو جہاں ہےV. C. Rai Naya (b. 1941)
- وہ زباں اپنی کھولتا ہی نہیںیہ نہیں ہے کہ بولتا ہی نہیںV. C. Rai Naya (b. 1941)
- ہزاروں زخم دل میں کر رہے تیر نظر پیدابڑی مشکل سے فولادی کہیں ہوتے جگر پیداV. C. Rai Naya (b. 1941)
- ہوتے رہے ہیں رد و بدل اس زمین پرکھنڈر بھی بن گئے ہیں محل اس زمین پرV. C. Rai Naya (b. 1941)
- یہ امتحاں کی گھڑی ہے غزل کا ساز اٹھاانا پہ آن پڑی ہے غزل کا ساز اٹھاV. C. Rai Naya (b. 1941)