Poetry
- بچھڑنا رسم الفت ہے کرشمہ ہو نہیں سکتاتو میری ہو نہیں سکتی میں تیرا ہو نہیں سکتاUmar Alam (b. 2001)
- غموں کی یہ عجب برسات کیا ہےمری جاناں تری سوغات کیا ہےUmar Alam (b. 2001)
- کسی کو وصل میں الفت کا ساگر مار دیتا ہےکسی کو ہجر میں یادوں کا لشکر مار دیتا ہےUmar Alam (b. 2001)
- مجھے رسوا کیا اس نے اسے اب میں سکھاؤں گامیں اب اس دل کو عبرت کا نشاں ایسا بناؤں گاUmar Alam (b. 2001)