Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. بنا کے وہم و گماں کی دنیا حقیقتوں کے سراب دیکھوںمیں اپنے ہی آئنے میں خود کو جہاں بھی دیکھوں خراب دیکھوںUmair Manzar (b. 1974)
  2. جب انسان کو اپنا کچھ ادراک ہواسارا عالم اس کی نظر میں خاک ہواUmair Manzar (b. 1974)
  3. خود کو ہر روز امتحان میں رکھبال و پر کاٹ کر اڑان میں رکھUmair Manzar (b. 1974)
  4. علم و فن کے راز سر بستہ کو وا کرتا ہواوہ مجھے جب بھی ملا ہے ترجمہ کرتا ہواUmair Manzar (b. 1974)
  5. کبھی اقرار ہونا تھا کبھی انکار ہونا تھااسے کس کس طرح سے در پئے آزار ہونا تھاUmair Manzar (b. 1974)
  6. ہر بار ہی میں جان سے جانے میں رہ گیامیں رسم زندگی جو نبھانے میں رہ گیاUmair Manzar (b. 1974)