Poetry
- بوجھ دل کا بھی ہم اتار آئےزندگی تیرے در پہ وار آئےTahira Jabeen Tara (b. 1979)
- پیار محبت قسمیں وعدے سب جھوٹے افسانے ہیںسچی باتیں لکھ کر ہم کو اپنے یار گنوانے ہیںTahira Jabeen Tara (b. 1979)
- تجھ کو آساں نہیں بھلا دینازخم دل دل میں ہی دبا دیناTahira Jabeen Tara (b. 1979)
- خامشی میں کبھی صداؤں میںکھو گئی اجنبی فضاؤں میںTahira Jabeen Tara (b. 1979)
- خواب ڈستے رہے بکھرتے رہےکرب کے لمحے یوں گزرتے رہےTahira Jabeen Tara (b. 1979)
- کاغذ پہ تیرا نقش اتارا نہیں گیامجھ سے کوئی خیال سنوارا نہیں گیاTahira Jabeen Tara (b. 1979)
- مایوسیوں کو اوڑھ کے سونا پڑا ہمیںدن کو ہنسے تو رات کو رونا پڑا ہمیںTahira Jabeen Tara (b. 1979)
- ہم سفر کہاں پہنچے کچھ پتا نہیں ملتاراستے ہیں سب چپ چپ نقش پا نہیں ملتاTahira Jabeen Tara (b. 1979)
- یہ آنکھ نم تھی زباں پر مگر سوال نہ تھاہم اپنی ذات میں گم تھے کوئی خیال نہ تھاTahira Jabeen Tara (b. 1979)
- دکھبچھڑنے کا نہیں ہوتاTahira Jabeen Tara (b. 1979)