Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آنسوؤں سسکیوں میں آہوں میںخواب دفنا دئے نگاہوں میںTahir Baloch (b. 1983)
  2. ایک نشانی آگ میں پھینکی ایک نشانی دریا میںاور پھر اتنے اشک بہے کہ جتنا پانی دریا میںTahir Baloch (b. 1983)
  3. قبیلہ عشق کا میرے خلاف ہو رہا تھاروایتوں سے بڑا انحراف ہو رہا تھاTahir Baloch (b. 1983)
  4. یہ دل بھی ڈوب گیا سیڑھیاں اترتے ہوئےسنی نہ کوئی صدا سیڑھیاں اترتے ہوئےTahir Baloch (b. 1983)