Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. پہلے مذاق درد تو پیدا کرے کوئیپھر اپنے دل میں تیری تمنا کرے کوئیسید واجد علی فرخ بنارسی
  2. خاک میں مل کے ہم آغوش بقا ہو جاناعین ہستی ہے محبت میں فنا ہو جاناسید واجد علی فرخ بنارسی
  3. سہے ستم پہ ستم پھر بھی مدعا نہ ملاہمیں تو درد میں بھی درد کا مزا نہ ملاسید واجد علی فرخ بنارسی
  4. لطف آمیز ہر انداز ستم ہوتا ہےدرد بیمار نہ بڑھتا ہے نہ کم ہوتا ہےسید واجد علی فرخ بنارسی
  5. نقش طلسم وہم ہے دنیا کہیں جسےنیرنگئی نظر ہے تماشا کہیں جسےسید واجد علی فرخ بنارسی
  6. وعدۂ وصل یار نے مارالذت انتظار نے ماراسید واجد علی فرخ بنارسی