Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آج پھر اس گلی میں جاتے ہیںاپنی قسمت کو آزماتے ہیںسید امیر حسن بدر
  2. تم پہ میں مر رہا ہوں مرنے دوکام کرنے کا ہے یہ کرنے دوسید امیر حسن بدر
  3. جب جوانی نہیں تو پھر کیا ہےزندگانی نہیں تو پھر کیا ہےسید امیر حسن بدر
  4. میں گلہ کر رہا ہوں قسمت کاکون موقع ہے یہ شکایت کاسید امیر حسن بدر
  5. رخسار کو ہے زلف شکن در شکن سے ربطیعنی ہے شیخ کعبہ کو اب برہمن سے ربطسید امیر حسن بدر