Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. سسکتی زندگی کو زندگانی کون دیتا ہےخزاں کے بعد پھر سے رت سہانی کون دیتا ہےSabiha Sadaf (b. 1972)
  2. میرے اشعار کو معیار پہ تولا جائےفن کو رکھ کر کسی فن کار پہ تولا جائےSabiha Sadaf (b. 1972)
  3. نہ کوئی الجھن نہ دل پریشاں نہ کوئی درد نہاں تھا پہلےہمارے ہاتھوں میں تتلیاں تھیں یہ دل بہت شادماں تھا پہلےSabiha Sadaf (b. 1972)
  4. ہوش و خرد سے دور دور وہم و گماں کے آس پاسکرتا ہے دل طواف کیوں دشمن جاں کے آس پاسSabiha Sadaf (b. 1972)
  5. ہو نظر ایسی کہ بس دل کی نگاہ تک پہنچےدل میں اترے تو کبھی حال تباہ تک پہنچےSabiha Sadaf (b. 1972)
  6. یوں زندگی کو زیر و زبر کر رہے ہیں ہمہر دن ہی گردشوں میں بسر کر رہے ہیں ہمSabiha Sadaf (b. 1972)