Poetry
- ایک تمنا ایسی جو درکار نہیںایک پہیلی ہے جو پر اسرار نہیںSabahat Urooj (b. 1995)
- جسم سے رہ گزر بناتے ہیںآ محبت کو شر بناتے ہیںSabahat Urooj (b. 1995)
- دل تعفن سے بھر گیا ہوگامیں محبت کو گاڑ آئی تھیSabahat Urooj (b. 1995)
- راستے لاکھ سہی کوئی بھی رہبر نہ لگےیہ بھی ممکن ہے کہ در وا ہو مگر در نہ لگےSabahat Urooj (b. 1995)
- رعایا دے رہی تھی شوق سے بیگار جسموں کییہی تقدیر ہے آقا یہاں نادار جسموں کیSabahat Urooj (b. 1995)
- زندہ آنکھوں میں بے حسی روشنمردہ چہروں پہ تازگی روشنSabahat Urooj (b. 1995)
- زیست محو سحاب ہو جیسےمجھ میں تیرا شباب ہو جیسےSabahat Urooj (b. 1995)
- کون ہے جس کا سارا دکھ ہےدکھ بھی جس کا چارہ دکھ ہےSabahat Urooj (b. 1995)
- مقابلے کے نہ ہم دشمنی کے قابل ہیںذہین لوگ ہیں بس عاشقی کے قابل ہیںSabahat Urooj (b. 1995)
- ہم نے اس دھوپ سے اماں کے لئےجسم تانے ہیں سائباں کے لئےSabahat Urooj (b. 1995)