Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. پیڑ احساس کا جذبات کا پھل دیتا ہےیہ شجر آج کا حاصل ہمیں کل دیتا ہےSaadullah Khan Asar Malkapur (b. 1933)
  2. رنگ و نام و نسل کے جھگڑے مٹا لیجے ذراہم گلے مل لیں گے یہ پردے اٹھا لیجے ذراSaadullah Khan Asar Malkapur (b. 1933)
  3. زرداروں کی وقعت کیا ہے کون یہ گوہر بانٹے گاحب اخوت مہر و محبت دل کا تونگر بانٹے گاSaadullah Khan Asar Malkapur (b. 1933)
  4. میں نے تم کو کیا سمجھا ہے ایسا تم نے سوچا کیاتم کیسے ہو تم کیا کیا ہو آئینہ بھی دیکھا کیاSaadullah Khan Asar Malkapur (b. 1933)