Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اس بت کا انتظار کبھی ہے کبھی نہیںدل اپنا بے قرار کبھی ہے کبھی نہیںرنج حیدرآبادی
  2. ترا عاشق مرے سوا ہے کونبے وفا مجھ سا با وفا ہے کونرنج حیدرآبادی
  3. دل مرا لے کے یہ کہتے ہیں کہ مال اچھا ہےمنتیں خوب ہیں اور ان کا خیال اچھا ہےرنج حیدرآبادی
  4. عشق میں دوستو مزا بھی ہےسخت آفت بھی ہے بلا بھی ہےرنج حیدرآبادی
  5. کبھی قلق میں کبھی فکر و انتظار میں ہیںہزار طرح کے صدمے فراق یار میں ہیںرنج حیدرآبادی
  6. کون کہتا ہے یار نے مارایار کے انتظار نے مارارنج حیدرآبادی
  7. مجھ پر ان کا عتاب ہو ہی گیاجان پر اک عذاب ہو ہی گیارنج حیدرآبادی
  8. نہ بھولنا مجھے دل سے مری خبر لیناجو یاد آؤں کبھی میں تو یاد کر لینارنج حیدرآبادی
  9. دل میں چمکے ہوئے ہیں داغ بہتروشن اس گھر میں ہیں چراغ بہترنج حیدرآبادی
  10. گھڑی گھڑی ہے ہمیں اپنے مہرباں کا خیالنہ کچھ زمیں کی خبر ہے نہ آسماں کا خیالرنج حیدرآبادی
  11. ملا ہوا کبھی سینے سے ان کے سینہ تھاعجب وہ روز تھے یا رب عجب مہینہ تھارنج حیدرآبادی