Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آواز دے رہی ہے یے کس کی نظر مجھےشاید ملے کنارہ وہیں ڈوب کر مجھےQamar Jalalabadi (1917–2003)
  2. اک حسین لا جواب دیکھا ہےرات کو آفتاب دیکھا ہےQamar Jalalabadi (1917–2003)
  3. با خبر تھا اک نظر میں دو جہاں لے جائے گامیری جاں بن کر وہ اک دن میری جاں لے جائے گاQamar Jalalabadi (1917–2003)
  4. تیرے خوابوں میں محبت کی دہائی دوں گاجب کوئی اور نہ ہوگا تو دکھائی دوں گاQamar Jalalabadi (1917–2003)
  5. چھوٹی سی بے رخی پہ شکایت کی بات ہےاور وہ بھی اس لئے کہ محبت کی بات ہےQamar Jalalabadi (1917–2003)
  6. محبت زندہ رہتی ہے محبت مر نہیں سکتیاجی انسان کیا یہ تو خدا سے ڈر نہیں سکتیQamar Jalalabadi (1917–2003)
  7. وہ ستم گر ہے خیالات سمجھنے والامجھ سے پہلے مرے جذبات سمجھنے والاQamar Jalalabadi (1917–2003)
  8. ہاں ان کے دلوں سے یہ پوچھو ارمانوں پہ کیا گزری ہےاوروں کو پلاتے رہتے ہیں اور خود پیاسے رہ جاتے ہیںQamar Jalalabadi (1917–2003)
  9. یا رب ترے کرم سے یہ سودا کریں گے ہمدنیا میں پی کے خلد میں توبہ کریں گے ہمQamar Jalalabadi (1917–2003)
  10. راہ میں ان سے ملاقات ہو گئیجس سے ڈرتے تھے وہی بات ہو گئیQamar Jalalabadi (1917–2003)
  11. کچھ تو ہے بات جو آتی ہے قضا رک رک کےزندگی قرض ہے قسطوں میں ادا ہوتی ہےQamar Jalalabadi (1917–2003)
  12. مرے خدا مجھے تھوڑی سی زندگی دے دےاداس میرے جنازے سے جا رہا ہے کوئیQamar Jalalabadi (1917–2003)