محبت زندہ رہتی ہے محبت مر نہیں سکتی

Qamar Jalalabadi (1917–2003)

محبت زندہ رہتی ہے محبت مر نہیں سکتی

اجی انسان کیا یہ تو خدا سے ڈر نہیں سکتی

یہ کہہ دو موت سے جا کر کے اک دیوانہ کہتا ہے

مری روح محبت مجھ سے پہلے مر نہیں سکتی

چلی آ و مری جان تمنا دل کی محفل میں

تو مجھ سے دور ہو الفت گوارہ کر نہیں سکتی