Poetry
- جب نیا موڑ لینے کو تھی زندگی وقت نے اک نئی داستاں بخش دینام ان کا مرے دل پہ کندہ کیا یوں مجھے زندگی جاوداں بخش دیParveen Sultana Saba (b. 1959)
- جب وہ مرے اثبات سے انکار کو سمجھاتب ہی تو حقیقت میں مرے پیار کو سمجھاParveen Sultana Saba (b. 1959)
- حسن کی اک چنگاری نے کیا خوب لگائی عشق کی آگرخ پر زلف کا جھونکا آیا اور لہرائی عشق کی آگParveen Sultana Saba (b. 1959)
- وہ مرا موجوں سے لڑ لڑ کر ابھر کر دیکھنادوستوں کا دور ساحل سے سمندر دیکھناParveen Sultana Saba (b. 1959)
- تمہارے ہی قدموں کی آہٹ ہوئی تھیاچانک تمہاری ہی خوشبو بھی آئیParveen Sultana Saba (b. 1959)
- خاک کو خاک کرنا ضروری ہے گرایسی مٹی میں مجھ کو ملا کوزہ گرParveen Sultana Saba (b. 1959)
- ساتھ خوشبو کے روشنی سمٹیچودھویں شب کی چاندنی سمٹیParveen Sultana Saba (b. 1959)