Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اپنی پسند چھوڑ دی اس کی خرید لیورثے کا کھیت بیچ کے کوٹھی خرید لیParas Mazari (b. 1985)
  2. اتنی سی آنکھ نے غم کتنا اٹھا لیا ہےکشتی نے اپنے اندر دریا اٹھا لیا ہےParas Mazari (b. 1985)
  3. پاؤں بے دھیانی میں ایسا پڑ گیاسب کے کرداروں تلک کیچڑ گیاParas Mazari (b. 1985)
  4. پسینہ ماتھے سے بہہ رہا ہے نہ کوئی سلوٹ لباس پر ہےعجب تھکن ہے جو کام کرنے سے قبل طاری حواس پر ہےParas Mazari (b. 1985)
  5. ترا غرور عبث انتہائی سطح پہ ہےبلندی پر بھی وہی ہے جو کھائی سطح پہ ہےParas Mazari (b. 1985)
  6. تمہارے گھر پہ میں آ تو نہیں رہا مرے دوستگھما پھرا کے بتاؤ نہ راستہ مرے دوستParas Mazari (b. 1985)
  7. کتنی دفعہ نہ جانے دی دستکآخری بار تیسری دستکParas Mazari (b. 1985)
  8. کیا اذیت ہے مرد ہونے کیکوئی بھی جا نہیں ہے رونے کیParas Mazari (b. 1985)
  9. لباس زیست کبھی یوں بھی تیرا درشن ہوسجی سجائی ہوئی جیسے کوئی دلہن ہوParas Mazari (b. 1985)
  10. نہ گرے کہیں نہ ہرے ہوئے کئی سال سےیوں ہی خشک پات جڑے رہے تری ڈال سےParas Mazari (b. 1985)