Poetry
- اب یہی صورت دیدار بنا لیتے ہیںان سے ملنے کا حسیں خواب سجا لیتے ہیںOmaima Yusuf
- اک محبت بے دلی کے کام آئیبے دلی میں پھر سخن کی شام آئیOmaima Yusuf
- بظاہر ٹھیک لگتے ہو مگر یہ آنکھ کیوں نم ہےخوشی پر رو دئے ہو کیوں تمہیں کس بات کا غم ہےOmaima Yusuf
- جب دل کو اضطراب کے نالوں نے آ لیاہولے سے ہم نے نام ترا گنگنا لیاOmaima Yusuf