Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. دیدۂ بینا ہے تو ہوگی ہی جلوہ آشناقطرہ دریا آشنا تو صحرا ذرہ آشناNafees Bano (b. 1951)
  2. زندگی تو نے کبھی خود کو سنوارا بھی نہیںجھلملاتا ترے ماتھے پہ ستارا بھی نہیںNafees Bano (b. 1951)
  3. ماہیٔ ریگ ہوں گھر میرا سمندر کر دےموج در موج کی طغیانی مقدر کر دےNafees Bano (b. 1951)
  4. محبتوں میں ہتھیلی پہ لے کے سر آئےبلا کشان جنوں کیسے بے خطر آئےNafees Bano (b. 1951)