Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. جو مزا اپنے یار میں دیکھانہ کہو وہ بہار میں دیکھاNaeem Dehlavi
  2. رات کیا اضطرار تھا کیا تھادل ترا بیقرار تھا کیا تھاNaeem Dehlavi
  3. ملتے ہی دل نے ہم کو گرفتار کر دیارسوائے شہر و کوچہ و بازار کر دیاNaeem Dehlavi
  4. نعیم آج میں اس شکل کو جواں دیکھاخدا کو صورت انسان میں عیاں دیکھاNaeem Dehlavi