Poetry
- آنکھوں میں مری پھرتی ہے تصویر کسی کیتصویر میں ہوں میری ہے تصویر کسی کیمردان صفی
- اے رشک قمر آگے ترے شمس و قمر کیاسو جاں سے فدا ہوں میں یہ ہے جان و جگر کیامردان صفی
- تو ہی ہے مری یہ بود و بقا تو اور نہیں میں اور نہیںدیکھا جو اپنے کو تو ہی ملا تو اور نہیں میں اور نہیںمردان صفی
- جشن تجھ کو مرے نو شاہ مبارک ہوئےبزم عشرت تری دل خواہ مبارک ہوئےمردان صفی
- جو یہ جسم سر تا قدم دیکھتے ہیںتمہیں تم کو ہم اے صنم دیکھتے ہیںمردان صفی
- دل ہے روشن کہ ہے دل میں رخ روشن ان کازیر فانوس بدن شمع ہے جوبن ان کامردان صفی
- کام اتنا میرے پیارے چرخ کہن سے نکلےتم سے نہ ہوں جدا میں جب جان تن سے نکلےمردان صفی
- لاکھ دیکھوں تجھے پھرتی نہیں نیت میریدل ہے قابو میں مرا اب نہ طبیعت میریمردان صفی
- مری صورت میں مرا یار ہے اللہ اللہمرے دل میں مرا دل دار ہے اللہ اللہمردان صفی
- نہ گل سے کام ہے ہم کو نہ کچھ گلزار سے مطلببجاں رکھتے ہیں اک ہمدم بدل اک یار سے مطلبمردان صفی
- میرے مرشد ہو پیشوا ہو تممیری صورت میں مدعا ہو تممردان صفی