Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. ایجاد غم ہوا دل مضطر کے واسطےپیدا جنوں ہوا ہے مرے سر کے واسطےمنشی دیبی پرشاد سحر بدایونی
  2. پھل ہے اس بت کی آشنائی کامجھ کو دعویٰ ہے اب خدائی کامنشی دیبی پرشاد سحر بدایونی
  3. دل تنگ اس میں رنج و الم شور و شر ہوں جمعچین آئے خاک گھر میں جب اتنے ضرر ہوں جمعمنشی دیبی پرشاد سحر بدایونی
  4. سبحہ سے مطلب نہ کچھ زنار سےہیں جدا ہم کافر و دیں دار سےمنشی دیبی پرشاد سحر بدایونی
  5. سر ملا ہے عشق کا سودا سمانے کے لئےآنکھیں دیں انسان کو آنسو بہانے کے لئےمنشی دیبی پرشاد سحر بدایونی
  6. قاتل کے کوچہ میں ہمہ تن جاؤں بن کے پاؤںمر کر ہی تاکہ سو تو ذرا پاؤں تن کے پاؤںمنشی دیبی پرشاد سحر بدایونی
  7. کچھ غرض وجہ مدعا باعثکیوں خفا ہو گئے ہو کیا باعثمنشی دیبی پرشاد سحر بدایونی
  8. کہیں کیا کہ کیا کیا ستم دیکھتے ہیںلکھا ہے جو قسمت میں ہم دیکھتے ہیںمنشی دیبی پرشاد سحر بدایونی
  9. وصل سے تب بھرے ہمارا پیٹپیٹ سے جب ملے تمہارا پیٹمنشی دیبی پرشاد سحر بدایونی
  10. ہوش و شکیب و تاب و صبر و قرار پانچوںقربان کر چکا ہوں میں تجھ پہ یار پانچوںمنشی دیبی پرشاد سحر بدایونی
  11. زینت عنواں ہے مضموں عالم توحید کایہ سواد نامہ ہے یا سرمۂ تسخیر ہےمنشی دیبی پرشاد سحر بدایونی