Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. سامنے سے جو وہ نگار گیادل پہ تیر نگاہ مار گیامیر شیر علی افسوس
  2. سمند گرم جو یاں اس سوار کا پہنچاغبار تا فلک اس خاکسار کا پہنچامیر شیر علی افسوس
  3. گل بھی خوش طلعت ہے پر اے ماہ تو کچھ اور ہےباس اس میں اور کچھ ہے تجھ میں بو کچھ اور ہےمیر شیر علی افسوس
  4. مت بیٹھ وقت نزع تو یاں اے حسیں بہتالفت نہ کر تو آہ دم واپسیں بہتمیر شیر علی افسوس
  5. نہ ساقی ہے نہ مینا ہے نہ بر میں یار جانی ہےحقیقت میں نہیں جیتے بہ صورت زندگانی ہےمیر شیر علی افسوس