Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اک نئی صبح کا پیغام لئے پھرتے ہیںہم محبت سے بھرا جام لئے پھرتے ہیںMadhosh Bilgrami (b. 1944)
  2. پھر رہے ہیں یہاں وہاں تنہاآج لگتا ہے یہ جہاں تنہاMadhosh Bilgrami (b. 1944)
  3. حسن کے پیار کے سکھ دکھ کے ترانے گم ہیںوقت کی گود میں کیا کیا نہ خزانے گم ہیںMadhosh Bilgrami (b. 1944)
  4. راہ وفا میں گرتے سنبھلتے رہے میاںتھکنے کے باوجود بھی چلتے رہے میاںMadhosh Bilgrami (b. 1944)
  5. نظر ہے پھر بھی نظاروں میں جی نہیں لگتااداس دل ہے بہاروں میں جی نہیں لگتاMadhosh Bilgrami (b. 1944)
  6. جی میں آتا ہے ہم بھی اڑانیں بھریںآسانوں کی نیلی حدوں کو چھوئیںMadhosh Bilgrami (b. 1944)