Poetry
- آنسو پینا اور مسکانا اچھا لگتا ہےچٹانوں سے سر ٹکرانا اچھا لگتا ہےM. J. Khalid
- آنسوؤں کے پھول پھل کا ذائقہ کچھ اور تھادرد کی شاخوں پہ کھلنے کا مزا کچھ اور تھاM. J. Khalid
- اپنی چپ میں وہ شان سمجھے ہےدل غموں کی زبان سمجھے ہےM. J. Khalid
- شعور زندہ ہے میرا نظر سلامت ہےتری دعا کا ابھی تک اثر سلامت ہےM. J. Khalid
- صبح کس کی ہے شام کس کی ہےزندگی زیر دام کس کی ہےM. J. Khalid
- گل مہر کی چھاؤں کا قصہ لکھوںیا پھر اپنی ذات کا نوحہ لکھوںM. J. Khalid