Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. بغیر زیوروں کے بھی حسین ہے یقین ہےوفا جو اوڑھ لے وہ نازنین ہے یقین ہےLankesh Gautam (b. 2003)
  2. پہلے تو اپنے حسن سے گھایل کیا مجھےمرہم لگا کے بعد میں پاگل کیا مجھےLankesh Gautam (b. 2003)
  3. جیسے ہی اس نے پوچھا کہ رشتہ قبول ہےیک دم مری زبان سے نکلا قبول ہےLankesh Gautam (b. 2003)
  4. دیمک تیرے فراق کی کھاتی رہی مجھےرہ رہ کے تیری یاد ستاتی رہی مجھےLankesh Gautam (b. 2003)
  5. محبت کے نشہ میں چھن چھنن کرتے ہوئے کنگنترے ہاتھوں میں آ کر اور بھی مہنگے ہوئے کنگنLankesh Gautam (b. 2003)